بروسیلز،30مارچ(ایجنسی)تین ممالک کے دورے کے پہلے پڑاؤ کے تحت مودی بدھ کو بیلجیم پہنچے. انہوں نے یہاں گزشتہ دنوں دھماکے میں مارے گئے لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا. وزیر اعظم نے بروسیلز پہونچنے سے قبل جاری بیان میں بیلجیئم کے لوگوں کے جذبے کو
سلام کیا اور دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
خیال رہے کہ مسٹر مودی تین ملکوں کے دورے میں سب سے پہلے ایک دن کے لئے بروسیلز پہونچے ہیں۔